68 Gram Off White paper with Hard Binding
Costumer Reviews
سنو تم ستارے ہو ایک متاثر کن اور حوصلہ افزا کتاب ہے جو قارئین کو ان کی اندرونی طاقت، صلاحیت اور ذہانت کی یاد دلاتی ہے۔ حوصلہ افزا اور موٹیویشنل انداز میں لکھی گئی یہ کتاب آپ کو چیلنجز کا سامنا کرنے، اپنے آپ پر یقین کرنے اور معاشرے میں اپنا مقام پیدا کرنے کے گر سکھاتی ہے۔ زندگی کی راہیں کتنی ہی کھٹن اور تاریک کیوں نہ ہو ، یہ کتاب آپ کو ستاروں کی طرح آگے بڑھتے رہنے اور چمکتے رہنے کی ترغیب دیتی ہے۔ اردو زبان میں تحریر کی گئی موٹیویشنل کتابوں میں اس کتاب کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ یہ کتاب سال 2024 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتب میں شامل ہے۔
68 Gram Off White paper with Hard Binding