"Armaghan Dr. Yaseen Mazhar Siddiqui" is compiled by Prof. Dr. Jameela Shaukat and Prof. Dr. Asim Naeem. This collection consists of four parts, in which different aspects of Dr. Yasin Mazhar Siddiqui's personality are revealed. Also, the impressions of various scholars on his books and research articles have been included. The major topics discussed are as fellow:
Women's impowerment in Prophet's era.
Incident of Ifk.
Various aspects of Ummahat al Moimineen's life.
Presence of Women in Battles etc.
This collection consists of 592 pages.
اردو زبان میں مورخانہ سیرت نگاری کے لحاظ سے پروفیسر ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کا شمار ائمہ میں ہوتا ہے۔ یہ ارمغان چار حصوں پر مشتمل ہے، جس میں ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کی شخصیت کے مختلف گوشوں کو آشکار کیا گیا ہے۔ نیز ان کی کتب اور تحقیقی مقالات پر مختلف اہل علم کے تاثرات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس ارمغان کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں شامل تمام تحقیقی مضامین کا موضوع نسائیات سیرت ہے، یعنی مرحوم نے سیرت نبویہ سے متعلق خواتین کے بارے میں جو تحقیقات پیش کی ہیں، ان کو مرتب و مدون کیا گیا ہے۔ یہ ارمغان 592 صفحات پر مشتمل ہے۔آپ صلى الله عليه وآله وسلم کے دور میں عورتوں کا خود مختار ہونا، عورتوں کی غزوات میں شرکت اور امہات المو منین کی سیرت کو آشکار کیا گیا ہے۔