70 Gram Off White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
"Muhazarat e Moaishat o Tijarat" is a famous book written by Dr. Mahmood Ahmad Ghazi, a respected Islamic scholar. It contains 410 pages. In this book, Dr. Ghazi explains the basic principles of Islamic economics, business, and trade in a very clear and simple way.
The book is based on a series of lectures he delivered to students. It discusses how Islam guides economic life, how wealth should be earned and spent, and what rules Muslims should follow in business. Dr. Ghazi explains topics like Halal and Haram income, interest (Riba), Zakat, public finance, trade ethics, and the responsibilities of individuals and the state in managing economic matters.
The language is easy to understand, and the examples are practical, which makes the book useful for students, teachers, and anyone who wants to learn how Islamic teachings can be applied in modern economic life. This book is a valuable introduction to Islamic economic thought and helps readers understand how to build a fair, balanced, and ethical economic system according to Islamic principles.
محاضرات معیشت و تجارت ڈاکٹر محمود احمد غازی کی ایک مشہور اور اہم کتاب ہے۔یہ کتاب 410 صفحات پر مشتمل ہے۔ کتاب میں ڈاکٹر غازی نے اسلامی معیشت، کاروبار اور تجارت کے بنیادی اصول بہت آسان اور واضح انداز میں بیان کیے ہیں۔
یہ کتاب آپ کے طلباء کو دیے گئے لیکچرز پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اسلام کس طرح اپنے ماننے والوں کی معاشی تربیت کرتا ہے، دولت کمانے اور خرچ کرنے کے کیا اصول ہیں اور کاروبار کرتے ہوئے مسلمانوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ ڈاکٹر غازی نے حلال و حرام آمدنی، سود (ربا)، زکوٰۃ، سرکاری مالیات، تجارتی اخلاقیات اور فرد و ریاست کی معاشی ذمہ داریوں جیسے اہم موضوعات کو آسان مثالوں کے ساتھ سمجھایا ہے۔
کتاب کی زبان سادہ ہے اور مثالیں عملی ہیں، جس کی وجہ سے یہ کتاب طلبہ، اساتذہ اور ہر اُس شخص کے لیے فائدہ مند ہے جو یہ جاننا چاہتا ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید معاشی زندگی میں کیسے نافذ کیا جاسکتا ہے۔
مجموعی طور پر، محاضرات معیشت و تجارت اسلامی معاشی فکر کا بہترین تعارف ہے اور یہ قارئین کو یہ سمجھنے میں مدد دیتی ہے کہ اسلام کے اصولوں کے مطابق ایک منصفانہ، متوازن اور اخلاقی معاشی نظام کیسے قائم کیا جاسکتا ہے۔
70 Gram Off White Paper with Hard Binding